جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

قامشلی(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں کرد ملیشیا کی جانب سے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران سیکڑوں غیرملکی جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا داعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کرد فورسز کاکہنا تھا اس کے پاس داعش کے 900 غیرملکی جنگجو موجود ہیں جن کا تعلق… Continue 23reading داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک کے مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ… Continue 23reading کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کا دارالحکومت صنعاء حوثی ملیشیا کے سائے تلے ایک بڑے سے جیل خانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الاریانی نے حوثی ملیشیا کی جانب سے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں کریک ڈاؤن اور شہریوں… Continue 23reading صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

’’خان کیا کررہا ہے، ایسے شخص کو کیوں وزیر خزانہ بنایا جسے فنانس کا پتہ ہی نہیں، جس نے کبھی اقتصادیات پڑھی ہی نہیں‘‘اسحاق ڈار کو کوسنے والے اسد عمر خود ایک ماہ میں ہی کیا گل کھلابیٹھے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

’’خان کیا کررہا ہے، ایسے شخص کو کیوں وزیر خزانہ بنایا جسے فنانس کا پتہ ہی نہیں، جس نے کبھی اقتصادیات پڑھی ہی نہیں‘‘اسحاق ڈار کو کوسنے والے اسد عمر خود ایک ماہ میں ہی کیا گل کھلابیٹھے، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مظہربرلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ تین روز پہلے ایک معاشی ہچکولے نے پاکستانیوں کو بہت پریشان کیا، بیرون ملک پاکستانی بھی بہت پریشان تھے، مجھے واشنگٹن ڈی سی سے لبنیٰ چودھری ایڈووکیٹ نے انتہائی پریشانی کے عالم میں فون کیا کہ’’خان کیا کررہا ہے، اس نے ایسے شخص کو… Continue 23reading ’’خان کیا کررہا ہے، ایسے شخص کو کیوں وزیر خزانہ بنایا جسے فنانس کا پتہ ہی نہیں، جس نے کبھی اقتصادیات پڑھی ہی نہیں‘‘اسحاق ڈار کو کوسنے والے اسد عمر خود ایک ماہ میں ہی کیا گل کھلابیٹھے، سنسنی خیز انکشافات

مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کی ایک فوجی عدالت نے چرچ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سترہ افراد کو سزائے موت سنا دی ۔ 2016-17 میں قبطی مسیحیوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں74 افراد ہلاک ہو گئے تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2016-17 میں قبطی مسیحیوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں 74 افراد ہلاک… Continue 23reading مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ سے ملاقات میں مالی مدد… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک)تھائی حکام نے ایسے 70 افراد کو واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اس ملک میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دے رکھی تھیں۔ستر افراد کے اس گروپ میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں اور انہیں بھی ملک بدری سے قبل حراستی مرکز میں ہی رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

’’عقاب وزیراعظم اور شکرا وزیر خارجہ ‘‘ تحریک انصاف کی حکومت میں کاش یہ شخص موجود ہوتا تو عمران خان اور پاکستان کی مشکلات چٹکیوں میں حل ہو جاتیں، سہیل وڑائچ نے کپتان کی حکومت کو ’ٹھاہ حکومت‘قرار دیتے ہوئے کیا مشورہ دے دیا ؟

حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والے ایران نواز حوثی باغیوں اب آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ الجھنا شروع ہوگئے ۔ حوثیوں کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی صفوں میں اختیارات کی ایک نئی جنگ جاری ہے۔ اس جنگ نے… Continue 23reading حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری