نگران وفاقی کابینہ ، مزید دو وزراء نے حلف اٹھا لیا، کون سی اہم وزارتیں سونپی جائیں گی؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وفاقی وزیر میاں مصباح الرحمن کو وزارت تجارت و ٹیکسٹائل اور وزارت صنعت و پیداوار جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کو ایوی ایشن ڈویژن، وزارت دفاع، وزارت د فاعی پیداوار اور قومی سلامتی ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading نگران وفاقی کابینہ ، مزید دو وزراء نے حلف اٹھا لیا، کون سی اہم وزارتیں سونپی جائیں گی؟











































