عدالت نے 24 بیویاں رکھنے والے شخص کو 6 ماہ کی سزا سُنا دی
اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے ونسٹن بلیک مور کی 24 بیویاں اور 149 بچے ہیں. عدالت نے زیادہ بیویاں رکھنے کے جرم میں اسے 6 ماہ گھر میں نظر بند کرنے کی سزا سنادی۔ سپریم کورٹ آف برٹش کولمبیا نے ونسٹن بلیک مور کو کام پر جانے اور میڈیکل ایمرجنسی میں نکلنے کی اجازت بھی دی۔… Continue 23reading عدالت نے 24 بیویاں رکھنے والے شخص کو 6 ماہ کی سزا سُنا دی











































