عمران خان کی ایک اور بڑ ی کامیابی ،معروف ایم کیو ایم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اتوار کو ایم کیو ایم کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع… Continue 23reading عمران خان کی ایک اور بڑ ی کامیابی ،معروف ایم کیو ایم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا











































