سعودی عرب میں عید حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، سعودی عرب میں عیدالفطر بروز جمعتہ المبارک ہو گی ، واضح رہے کہ سعودی سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلامیہ جاری کیا تھا کہ سعودی عرب میں مسلمان جمعرات کوشوال کا چاند تلاش کرنے میں مدد کریں، چاند نظر آنے کی صورت میں… Continue 23reading سعودی عرب میں عید حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا









































