عدالت سے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے سابقہ جوڑے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان بچوں کی تحویل کے کیس میں عدالت نے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری کر دیں اورعمل نہ کرنے کی صورت میں انجلینا کو بچے بریٹ پٹ کے حوالے کرنا پڑیں گے۔عدالت نے انجلینا کو ہدایت کی ہے کہ اپنے… Continue 23reading عدالت سے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری











































