شمالی کوریا کا بیلسٹک تجربات کے چار مقامات ختم کر نے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل تجربات کے چار مقامات ختم کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تجزیہ کاروں کی جانب سے امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن کے درمیان تاریخی… Continue 23reading شمالی کوریا کا بیلسٹک تجربات کے چار مقامات ختم کر نے کا اعلان











































