صبح سویرے قتل کی لرزہ خیز واردات، ایک ہی خاندان کے 5افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا
سرگودھا/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک11شمالی میں مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کرمیاں بیوی اورانکے تین بچوں سمیت پانچ افرادکو فائرنگ کرکے قتل اور ایک بچے کوزخمی کردیا،ملزمان جائے وقوعہ پر پسٹل چھوڑ کرفرار ہو گے۔پولیس نے زخمی بچے اور مقتولین کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر… Continue 23reading صبح سویرے قتل کی لرزہ خیز واردات، ایک ہی خاندان کے 5افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا











































