سارہ علی خان کے فلم ڈیبیو کی پہلی جھلک جاری
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان پروڈیوسر ایکتا کپور اور بھشن کمار کی فلم ’کیدرناتھ‘ سے فلم ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔یہ خبریں تو پہلے ہی گردش میں تھیں کہ سارہ علی خان ساتھی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ بہتر سے بہتر طریقے سے… Continue 23reading سارہ علی خان کے فلم ڈیبیو کی پہلی جھلک جاری