اربوں روپے کے قرض میں ڈوبے اس ادارے کو ہم پاؤں پر کھڑا کر دیتے ہیں۔۔۔آئی ایس آئی میدان میں آگئی،ملازمین میں خوشی کی لہر
کراچی(آن لائن) انٹر سروسز انٹیلی جنس کا 14رکنی وفدکل پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا۔ وفد کے ارکان کو ادارے کے مختلف تکنیکی پہلوؤں کے علاوہ فولاد سازی کے سب سے بڑے ادارے کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ سٹیل انڈسٹری کے ذرائع حساس ادارے کے دورے کو پاکستان سٹیل… Continue 23reading اربوں روپے کے قرض میں ڈوبے اس ادارے کو ہم پاؤں پر کھڑا کر دیتے ہیں۔۔۔آئی ایس آئی میدان میں آگئی،ملازمین میں خوشی کی لہر