پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

چین سے بحری جہازوں کی خریداری کے بعد پاکستان نےگہرے دوست ملک سے ایسا خطرناک جنگی ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں!!

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

چین سے بحری جہازوں کی خریداری کے بعد پاکستان نےگہرے دوست ملک سے ایسا خطرناک جنگی ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں!!

بیجنگ (آئی این پی ) چین پاکستان کو ہتھیار برآمد کرنیوالے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جبکہ چینی فوجی ہتھیاروں کی تجارت میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، پاکستان نے حال ہی میں چین سے بحری جہاز حاصل کرنے کے ایک سودے پر دستخط کئے ہیں تا ہم اس کی تفصیلات ابھی تک… Continue 23reading چین سے بحری جہازوں کی خریداری کے بعد پاکستان نےگہرے دوست ملک سے ایسا خطرناک جنگی ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں!!

افغان امن عمل کا دوبارہ آغاز کرنے کیلئے پاکستان متحرک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

افغان امن عمل کا دوبارہ آغاز کرنے کیلئے پاکستان متحرک

واشنگٹن(آن لائن) پاکستان نے افغان جنگ کے جلد خاتمے اور خطے میں امن کی بحالی پر بات چیت کے لیے چار فریقی تعاون گروپ (کیو سی جی) کا اجلاس رواں ماہ 16 اکتوبر کو عمان کے دار الحکومت مسقط میں طلب کر لیا۔افغانستان میں امن و استحکام کو بحال کرنے کے لیے پاکستان، امریکا، چین… Continue 23reading افغان امن عمل کا دوبارہ آغاز کرنے کیلئے پاکستان متحرک

جسٹس(ر) جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کا چارج سنبھال لیا، پہلے ہی دن کن سیاستدانوں کی فائلیں کھول لیں،عملہ دیکھتا رہ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

جسٹس(ر) جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کا چارج سنبھال لیا، پہلے ہی دن کن سیاستدانوں کی فائلیں کھول لیں،عملہ دیکھتا رہ گیا

اسلام آبادل،اہور (آن لائن،این این آئی) نیب کے نئے چیئرمین (ر) جاوید اقبال نے آفس پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں اور سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے گئے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز پر کام شروع کر دیا ۔ سابق چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری کے سبکدوش ہونے کے بعد منگل کو نیب کے… Continue 23reading جسٹس(ر) جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کا چارج سنبھال لیا، پہلے ہی دن کن سیاستدانوں کی فائلیں کھول لیں،عملہ دیکھتا رہ گیا

ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے،امریکاکااعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے،امریکاکااعلان

انقرہ(این این آئی)انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر جان باس نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے،امریکاکااعلان

بنگلہ دیش میں رات گئے چھاپے،جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں رات گئے چھاپے،جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت گرفتار

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ اپوزیشن جماعت کے نو اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں جماعت اسلامی کے امیر مقبول احمد، نائب امیر… Continue 23reading بنگلہ دیش میں رات گئے چھاپے،جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت گرفتار

بینظیربھٹو قتل کیس ٗوفاق ٗپیپلزپارٹی اور ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے 25نومبر کو مقرر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

بینظیربھٹو قتل کیس ٗوفاق ٗپیپلزپارٹی اور ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے 25نومبر کو مقرر

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق ٗپیپلز پارٹی اور ملزم پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہیں۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف تینوں فریقین کی اپیلوں کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کردیں۔پیپلز… Continue 23reading بینظیربھٹو قتل کیس ٗوفاق ٗپیپلزپارٹی اور ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے 25نومبر کو مقرر

’’انشااللہ! پاکستان کے اگلے وزیر اعظم عمران خان کو سالگرہ مبارک!‘‘

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

’’انشااللہ! پاکستان کے اگلے وزیر اعظم عمران خان کو سالگرہ مبارک!‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سال 1995 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے عمران خان اورجمائما گولڈ اسمتھ کی راہیں بھلے سے 2004 میں جدا ہو گئی ہوں لیکن طلاق کے بعد بھی جمائما نے اپنے نام کے ساتھ لفظ ’’خان‘‘ جوڑے رکھا اورشاید دلی وابستگی کے باعث ہی وہ ہر مشکل وقت میں عمران خان کا… Continue 23reading ’’انشااللہ! پاکستان کے اگلے وزیر اعظم عمران خان کو سالگرہ مبارک!‘‘

آصف زرداری نےسابق وزیر اعظم کو آخری جھٹکا دیدیا نواز شریف اس بار کون سی جیل میں جائیں گے؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

آصف زرداری نےسابق وزیر اعظم کو آخری جھٹکا دیدیا نواز شریف اس بار کون سی جیل میں جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا نوازشریف کونسی جیل میں جاتے ہیں، میرے بیان کے بعد انہوں نے خوف کے باعث مجھ سے ملاقات نہیں کی تھی۔ ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میاں صاحب دس پیغامات بھجوا چکے ہیں لیکن ان سے کوئی بات نہیں… Continue 23reading آصف زرداری نےسابق وزیر اعظم کو آخری جھٹکا دیدیا نواز شریف اس بار کون سی جیل میں جائیں گے؟

پولیس چاقو مارنے والوں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی، مراد علی شاہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

پولیس چاقو مارنے والوں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی، مراد علی شاہ

حیدرآباد (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہیں، عدالت کا کام عدالت کرے ، ایڈمنسٹریشن میں دخل اندازی کریں گے تو کام نہیں بنے گا۔ کراچی پولیس خواتین کو چاقو مارکر زخمی کرنے والے ملزمان کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی۔منگل کو وزیر اعلی سندھ… Continue 23reading پولیس چاقو مارنے والوں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی، مراد علی شاہ

1 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 4,638