ڈسکہ‘ایک ماہ قبل اغواء اور قتل ہونے والی مقامی تاجر کی بیٹی اچانک زندہ ہوگئی‘گھر میں خوشی کا سماں
ڈسکہ(آئی این پی) ایک ماہ قبل اغواء اور قتل ہونے والی مقامی تاجر کی بیٹی اچانک زندہ ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق موضع رنجہائی ،ڈسکہ کے رہائشی تاجر محمد اکرم بٹ نے 08فروری 2017کو تھانہ صدر ڈسکہ میں مقدمہ نمبر(54/2017) درج کروایا تھا کہ چند نامعلوم کار سوار اس کی جوان بیٹی17سالہ مہوش کو اغواء کر… Continue 23reading ڈسکہ‘ایک ماہ قبل اغواء اور قتل ہونے والی مقامی تاجر کی بیٹی اچانک زندہ ہوگئی‘گھر میں خوشی کا سماں