اقوام متحدہ ثابت قدمی سے غربت کے خاتمے کو مسلسل فروغ دے گا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیو یارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریز نے کہا کہ اقوام متحدہ ثابت قدمی سے غربت کے خاتمے کو مسلسل فروغ دے گا، 20سال میں دنیا میں غریب افراد کی تعداد میں نصف سے زائد کمی آئی ،دنیا میں غریب افرادکی تعداد میں سب سے زیادہ کمی چین نے… Continue 23reading اقوام متحدہ ثابت قدمی سے غربت کے خاتمے کو مسلسل فروغ دے گا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ