حقانی نیٹ ورک پرایک اور امریکی حملہ،متعدد ہلاک،اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی کی سرحد کے نزدیک افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے متصل افغان علاقے میں ایک مکان پر امریکی ڈرون سے یکے بعد دیگرے پانچ میزائل داغے گئے، حملے میں افغان طالبان… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک پرایک اور امریکی حملہ،متعدد ہلاک،اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات