بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے۔لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل… Continue 23reading سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

کرکوک میں پسپائی بعض کردوں کے انفرادی فیصلوں کا نتیجہ تھی‘ بارزانی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

کرکوک میں پسپائی بعض کردوں کے انفرادی فیصلوں کا نتیجہ تھی‘ بارزانی

کرکوک (این این آئی)عراقی کے صوبہ کردستان کے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ کرکوک میں پسپائی کے باوجود کرد اپنی کامیابیوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کرکوک سے کرد فورسزکی پسپائی کی بنیادی وجہ بعض کردوں کے انفرادی فیصلے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیل کے وسائل سے مالا… Continue 23reading کرکوک میں پسپائی بعض کردوں کے انفرادی فیصلوں کا نتیجہ تھی‘ بارزانی

ہاں! مجھے مریم نواز کی یہ بات پسند نہیں،اگر وہ یہ کام کرتی رہیں تو سب کا نقصان ہوگا،حمزہ شہبازکھل کرسامنے آگئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

ہاں! مجھے مریم نواز کی یہ بات پسند نہیں،اگر وہ یہ کام کرتی رہیں تو سب کا نقصان ہوگا،حمزہ شہبازکھل کرسامنے آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحبزادے،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو اپنے والد کے موقف پر قائل کرنے کی کوشش کروں گا ، کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں ،میاں نوازشریف میرے قائد ہیں اور یہ پارٹی ان… Continue 23reading ہاں! مجھے مریم نواز کی یہ بات پسند نہیں،اگر وہ یہ کام کرتی رہیں تو سب کا نقصان ہوگا،حمزہ شہبازکھل کرسامنے آگئے

افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحدی علاقے کرم ایجنسی کے قریب امریکی ڈرون حملوں کے بعد افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پاکتیا میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر اور غزنی میں حملے کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف اور سیکورٹی اہلکاروں سمیت 71افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوگئے ،طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔منگل کو… Continue 23reading افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

اربو ں ڈالر زکا بڑامنصوبہ،چین آزادکشمیر میں کیا کررہاہے؟بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

اربو ں ڈالر زکا بڑامنصوبہ،چین آزادکشمیر میں کیا کررہاہے؟بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت دریائے جہلم پر2ارب ڈالر کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر چینی سرمایہ کاری میں روڑے اٹکانے لگا، بھارت آزاد جموں کشمیر میں چین کی مالی امداد کی مخالفت کرتا ہے،جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں چینی فرم سرمایہ کاری کر رہی ہے، تکمیل پر پراجیکٹ 30سال کے لئے چینی فرم کی ملکیت ہو گا،… Continue 23reading اربو ں ڈالر زکا بڑامنصوبہ،چین آزادکشمیر میں کیا کررہاہے؟بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،حیرت انگیزانکشافات

رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویرکب اور کہاں کی ہیں؟،ماہرہ خان نے سب کچھ بتادیا‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویرکب اور کہاں کی ہیں؟،ماہرہ خان نے سب کچھ بتادیا‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرہ خان اور رنبیر کپور سکینڈل، ماہرہ نے حقیقت بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی بھارتی ایکٹر رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پینے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اسے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا جس پر ماہرہ خان نے کہا کہ وہ… Continue 23reading رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویرکب اور کہاں کی ہیں؟،ماہرہ خان نے سب کچھ بتادیا‎

ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی حتمی رپورٹ جمع کرا دی گئی،تین اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی حتمی رپورٹ جمع کرا دی گئی،تین اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے انتخابی اصلاحاتی بل میں ختم نبوت کے حوالے سے تبدیلی کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے راجا ظفر الحق کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے اپنی حتمی رپورٹ جمع کرا دی ۔مسلم لیگ ن… Continue 23reading ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی حتمی رپورٹ جمع کرا دی گئی،تین اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

لیگی دھڑے پھر اکٹھے،اعجاز الحق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

لیگی دھڑے پھر اکٹھے،اعجاز الحق نے بڑا دعویٰ کردیا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ضیاء) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے، کسی بھی طرح کی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا، لہٰذا تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو متحد ہو کر پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے اپنا… Continue 23reading لیگی دھڑے پھر اکٹھے،اعجاز الحق نے بڑا دعویٰ کردیا

عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ، تحریری حکم نامہ جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عائشہ گلا لئی کو نا اہل قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی ڈویڑن بنچ نے کلثوم خالق ایڈووکیٹ کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کرنے کا دو صفحات پر مشتمل تحریری… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ، تحریری حکم نامہ جاری

1 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 4,638