افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان سے پہلے بھارت کا دورہ کریں گے
کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی کا بھارت کا دورہ آئندہ دو ہفتوں میں متوقع ہے ٗبھارتی دورے کی دعوت مشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے وزیراعظم مودی کی جانب سے دی ۔رپورٹ کے مطابق اشرف غنی نے بھارتی دورے کی دعوت قبول کرلی ہے ، افغان صدر اس سے قبل آرمی چیف… Continue 23reading افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان سے پہلے بھارت کا دورہ کریں گے