کرکٹ کی دنیا کا بڑا کھلاڑی تحریک انصاف میں شامل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عظیم کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کا بڑا کھلاڑی تحریک انصاف میں شامل