پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امر یکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

امر یکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (آ ئی این پی ) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہچاہتے ہیں کہ پاکستان دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے اور تمام گروہوں کے ساتھ ایک ہی طریقے سے نمٹا جائے، امریکا نے بھارت… Continue 23reading امر یکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

شرجیل انعام میمن نے نیب کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

شرجیل انعام میمن نے نیب کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے نیب کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے احتساب عدالت میں چیلنج کردیا ہے جبکہ احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی۔ پیرکو کراچی کی احتساب عدالت میں… Continue 23reading شرجیل انعام میمن نے نیب کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن،حماد صدیقی سے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

سانحہ بلدیہ ٹاؤن،حماد صدیقی سے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی)سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، حماد کے ساتھ ایک خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما حما د صدیقی امارتی اقامے پر دبئی میں رہائش… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن،حماد صدیقی سے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات

جس کے خلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا، سعودی ولی عہد

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

جس کے خلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا، سعودی ولی عہد

ریاض(این این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہاہے کہ مملکت میں بدعنوان عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جس شخص کے خلاف بھی بدعوانی ثابت ہو گئی وہ کسی طور نہیں بچ سکے گا خواہ اس کا… Continue 23reading جس کے خلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا، سعودی ولی عہد

پیراڈائز لیکس:714بھارتی شہریوں کے نام بھی شامل،چہرے دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیراڈائز لیکس:714بھارتی شہریوں کے نام بھی شامل،چہرے دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

نئی دہلی(این این آئی)پیراڈائز لیکس میں بھارتی فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن سمیت 714 بھارتیوں کے نام بھی آف شور کمپنیوں میں سامنے آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کے بعد پیراڈائزلیکس کے نام سے آئی سی آئی جے نے ایک اور بڑا دھماکا کردیا ، پیراڈائزلیکس میںدنیا کے 47 ممالک کے 127… Continue 23reading پیراڈائز لیکس:714بھارتی شہریوں کے نام بھی شامل،چہرے دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

سزا سنانے سے پہلے ہی گرفتار شہزادوں اوروزرا کیخلاف پہلا بڑا ایکشن،سعودی حکومت کا انتہائی اہم اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

سزا سنانے سے پہلے ہی گرفتار شہزادوں اوروزرا کیخلاف پہلا بڑا ایکشن،سعودی حکومت کا انتہائی اہم اعلان

ریاض ( آن لائن )سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود بن عبداللہ نے واضح کردیا ہے کہ کرپشن کیسز میں گرفتار افراد سے کوئی خصوصی برتاؤ نہیں کیا جائے گا، تمام لوگ ملزمان ہیں۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن کمیٹی نے 11شہزادوں، کئی وزراء اور درجنوں اہم شخصیات کو کرپشن کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کیا… Continue 23reading سزا سنانے سے پہلے ہی گرفتار شہزادوں اوروزرا کیخلاف پہلا بڑا ایکشن،سعودی حکومت کا انتہائی اہم اعلان

11سعودی شہزادوں،4موجودہ،34سابق وزرا کی گرفتاریاں ان گرفتاریوں کے پیچھے راحیل شریف کا کیا کردار رہا،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

11سعودی شہزادوں،4موجودہ،34سابق وزرا کی گرفتاریاں ان گرفتاریوں کے پیچھے راحیل شریف کا کیا کردار رہا،دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این )سینئر صحافی اور سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن جن ممالک کے ساتھ پاکستان کا الائنس ہے ان کو دیکھیں کہ وہاں کیسے احتساب کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہمسایہ… Continue 23reading 11سعودی شہزادوں،4موجودہ،34سابق وزرا کی گرفتاریاں ان گرفتاریوں کے پیچھے راحیل شریف کا کیا کردار رہا،دھماکہ خیز انکشافات

کاتالونیا کے معزول صدرپوج ڈیمونٹ نے بیلجیم پولیس کو گرفتاری دے دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

کاتالونیا کے معزول صدرپوج ڈیمونٹ نے بیلجیم پولیس کو گرفتاری دے دی

برسلز(این این آئی)ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے برطرف صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ نے اپنے چار ساتھیوں سمیت خود کو بیلجیم کی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اس سے قبل اسپین نے ان کی گرفتاری کے لیے یورپی وارنٹ جاری کیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوج ڈیمونٹ اور ان کی سابق حکومت میں شامل چار وزراء کو… Continue 23reading کاتالونیا کے معزول صدرپوج ڈیمونٹ نے بیلجیم پولیس کو گرفتاری دے دی

ماہرہ خان کا نئی آنے والی فلم’’ورنہ‘‘ میں منفرد انداز

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

ماہرہ خان کا نئی آنے والی فلم’’ورنہ‘‘ میں منفرد انداز

کراچی (این این آئی)ماہرہ خان آنے والی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ایک نئے انداز میں دکھائی دیں گی، رومانوی کردار کرنے والی خوبرو اداکارہ غصے میں بھی نظر آئیں گی- فلم ’’ ورنہ‘‘ اداکارہ ماہرہ خان کے کیریئر میں ایک اور سنگ میل ثابت ہو گی۔ شعیب منصور کی ہدایت میں بنی فلم’’ورنہ‘‘ ایک سنجیدہ موضوع… Continue 23reading ماہرہ خان کا نئی آنے والی فلم’’ورنہ‘‘ میں منفرد انداز

1 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 4,638