سردی میں اضافے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ بھی بڑھ گئی
لاہور/کوئٹہ (آئی این پی ) پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو نے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ، مارکیٹوں میں بادام 700 روپے سے ایک ہزار، پستہ 1100 سے 1500 روپے، کاجو 1600 روپے، جبکہ… Continue 23reading سردی میں اضافے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ بھی بڑھ گئی