بالاخروہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسناہی دی
اسلام آباد(آئی این پی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے جبکہ اسلام آباد،خیبرپختونخوا،فاٹا،بالائی پنجاب،گلگت… Continue 23reading بالاخروہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسناہی دی