منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی(این ان آئی) جاری کھاتے (کرنٹ اکائونٹ)کا خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تااکتوبر) میں سال بہ سال 2.75ارب ڈالر یا 122فیصد بڑھ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق توازن ادائیگی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے، بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے درپیش تجارتی… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

نیشنل سیونگ کا سنگ میل ، بینکنگ کلیئرنگ سسٹم میں شامل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیشنل سیونگ کا سنگ میل ، بینکنگ کلیئرنگ سسٹم میں شامل

کراچی(این این آئی)نیشنل سیونگ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیااور بینکنگ کلیئرنگ سسٹم کا ممبر بن گیا ،جس کے بعد نیشنل سیونگ کا چیک ملک بھر میں کسی بھی جگہ قابل قبول ہوگا ، صارفین اب یوٹیلیٹی بلز،اسکول فیس اور دیگر ادائیگیاں کر سکیں گے ۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سیونگ ظفر مسعود نے بتایا کہ… Continue 23reading نیشنل سیونگ کا سنگ میل ، بینکنگ کلیئرنگ سسٹم میں شامل

تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب تک پارٹی قوانین کی خلاف ورزی ثابت نہ ہو جائے کوئی بھی کسی کو پارٹی سے نہیں نکال سکتا، تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران کا نوکر نہیں، داور کنڈی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے داور کنڈی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

لنڈا بازاروں میں سوئیٹر، جیکٹ اور کمبلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

لنڈا بازاروں میں سوئیٹر، جیکٹ اور کمبلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(این ان آئی) شہر قائد میں سردیاں شروع ہوتے ہی متوسط اور غریب طبقے کے افراد نے گرم کپڑوں کی تلاش میں لنڈا بازاروں کا رخ کرلیاہے۔لنڈا بازار جانے والوں کے ہوش اس وقت اڑ گئے کہ جب انھیں معلوم ہوا کہ اب لنڈا مال کی قیمت بھی ان کی دسترس سے باہر ہوچکی ہے،… Continue 23reading لنڈا بازاروں میں سوئیٹر، جیکٹ اور کمبلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

زاہد حامد تو رہے ایک طرف، ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی میں کون کون شامل نکلا، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

زاہد حامد تو رہے ایک طرف، ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی میں کون کون شامل نکلا، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی کی تحقیقات کیلئے قائم راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی اور تمام سیاسی جماعتوں کے 34 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ تھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading زاہد حامد تو رہے ایک طرف، ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی میں کون کون شامل نکلا، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، زاہد حامد کا استعفیٰ اور فیض آباد دھرنا ختم، اگلے چند گھنٹوں میں کیا ہونے جا رہا ہے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، زاہد حامد کا استعفیٰ اور فیض آباد دھرنا ختم، اگلے چند گھنٹوں میں کیا ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے سے متعلق حتمی فیصلے کے قریب پہنچ گئی، کسی بھی وقت بڑا بریک تھرو سامنے آنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی کے ذمہ داران کو سامنے لانے کیلئے تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا آج 17ویں روز مین… Continue 23reading حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، زاہد حامد کا استعفیٰ اور فیض آباد دھرنا ختم، اگلے چند گھنٹوں میں کیا ہونے جا رہا ہے

آپریشن کی صورت میں کیا کیا جائیگا،دھرنے والوں نے پلان بنا لیا،حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

آپریشن کی صورت میں کیا کیا جائیگا،دھرنے والوں نے پلان بنا لیا،حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

اسلام آباد(آن لائن)تحریک لبیک یارسول اللہؐنے احتجاجی دھرنے پرممکنہ آپریشن کی صورت میں ملک بھرمیں حکومت کوٹف ٹائم دینے کی تیاری کرلی ،آپریشن اورگرفتاریوں کی صورت میں ہربڑے شہرمیں احتجاج ریکارڈکرایاجائیگا،تحریک لبیک کے رہنماؤں نے دیگرمذہبی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے رابطے تیزکردیئے ۔باوثوق ذرائع کاکہناہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہؐنے مذاکرات کے پانچویں… Continue 23reading آپریشن کی صورت میں کیا کیا جائیگا،دھرنے والوں نے پلان بنا لیا،حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ پاسپورٹ بھی جار ی کئے جائینگے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ پاسپورٹ بھی جار ی کئے جائینگے

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا ، جانوروں کے لئے بھی نادرا کی طرز کا ادارہ بنایا جائے گا جس کے ذریعے انہیں شناختی کارڈ، ویزا اور پاسپورٹ بھی دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ لائیو اسٹاک نے انوکھا بل… Continue 23reading جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ پاسپورٹ بھی جار ی کئے جائینگے

1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 4,638