کراچی والوں کےلئے بھی محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرقائد سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعد ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے… Continue 23reading کراچی والوں کےلئے بھی محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی