’’ باہر جانے کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘ بڑے ملک نے داخلے کیلئے ویزے کی شرط ختم کر دی
منسک(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی یورپی ملک بیلا روس نے یورپی یونین ممالک اور امریکا سمیت 80 ممالک کے لئے 5 دن سے مختصر قیام کے ویزے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر الیکزینڈر لوکا شینکو نے اس فیصلے پر دستخط کر دیے ہیں جس پر ایک ماہ بعد عمل درآمد شروع ہوگا۔… Continue 23reading ’’ باہر جانے کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘ بڑے ملک نے داخلے کیلئے ویزے کی شرط ختم کر دی