پاکستان میں رواں ماہ ایک ایسے شخص کوسزائے موت پرپھانسی دی جارہی ہے کہ خبرسامنے آتےہی دنیابھرمیں ہنگامہ کھڑاہوگیا
لاہور( آن لائن)پاکستان میں اپنے ایک ساتھی کو موت کو قتل کرنیوالے ذہنی طورپر معذور پولیس اہلکار خضر حیات کو 17جنوری کو پھانسی دی جائے گی ، معذور شخص کے ڈیتھ وارنٹ سامنے آنے پر دنیابھر میں ہنگامہ ہوگیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ’واویلا‘شروع کردیاجبکہ اقوام متحدہ نے ذہنی مریض کو پھانسی نہ… Continue 23reading پاکستان میں رواں ماہ ایک ایسے شخص کوسزائے موت پرپھانسی دی جارہی ہے کہ خبرسامنے آتےہی دنیابھرمیں ہنگامہ کھڑاہوگیا