’’بانو میں تمہیں قتل کر دوں گا‘‘
قانون قدرت ہے کہ جو اس دنیائے آب گِل میں آیا ہے اسے اس دنیا ئے فانی سے جانا بھی ہوگا۔ آپ ہر ذہن پر اپنی تحریروں کے ان مٹ نقوش چھوڑ جانے والے بابا صاحبا اور راجہ گدھ جیسی لازاوال کتابوں کے باکمال خالق اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کو ہی لے لیجئے جو بےشک اس… Continue 23reading ’’بانو میں تمہیں قتل کر دوں گا‘‘











































