منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ڈان لیکس کیس۔۔وزیر اعظم نواز شریف اپنے کس قریبی ساتھی کو قربانی کو بکرا بنانے لگے ہیں؟

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ اہم ترین سیکیورٹی اجلاس کی خبر لیک ہونے سے متعلق تحقیقات میں اگلا نام وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا ہے جنہیں ‘قربانی کے لیے تیار کیا جارہا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا، ‘میرے پاس اطلاعات ہیں کہ طارق فاطمی

اس وقت مشکل میں ہیں اور کسی اور بڑی شخصیت کا نام آئے یا نہ آئے، لیکن انہیں قربانی کا بکرا بنانے پر ضرور غور ہورہا ہے۔انھوں نے کہا کہ ‘اس وقت راولپنڈی میں طارق فاطمی کو گھر بھیجنے کی باتیں ہوررہی ہیں۔ ‘اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید اور طارق فاطمی ہی خبر لگوانے اور اسے لیک کرنے کے ذمہ دار ہیں تو ایسا ممکن نہیں، کیونکہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اجازت کے بغیر ان میں ایسا کرنے کی ہمت ہی نہیں تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…