جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

شہر کا ماحول ایک سا تھا کہ ایک آدمی نے ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چُنیں ایسی کھجوریں صرف شہر کے اسی باغ میں لگی تھیں لیکن لوگوں کو اس کھجور سے کوئی رغبت نہ تھی کہ اس کھجور میں نہ وہ نرمی تھی نہ اس کا وہ ذائقہ تھا, رنگ بھی انتہائی… Continue 23reading ’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ہی ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﺷﺨﺺ ﺣﺞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ وہاﮞ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﺎ ﻏﻼﻑ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺣﺞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﻤﮧ ﺣﺞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺣﺮﻑ ﮨﯿﮟ، ” ﺡ ” ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﺍﻭﺭ ” ﺝ ” ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺮﻡ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺮﻡ… Continue 23reading ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) انتظار کی گھڑیاں ختم ، کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری ، پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو)کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہی کرانے کا اعلان کر دیا جس کی وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی،پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ… Continue 23reading سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

لاہور میں 49 ارب روپے کی لاگت سے بڑا کام کرنے کی تیاریاں مکمل

datetime 27  فروری‬‮  2017

لاہور میں 49 ارب روپے کی لاگت سے بڑا کام کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(آئی این پی) لاہور میں 49 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے لاہورپیکج کی ترجیحات طے کرلی گئیں‘ وزیراعلی کی ہدایت پرایل ڈی اے نے آئندہ ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات طے کیں ۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈشاہدرہ موڑایکسپریس وے منصوبہ ۔ جیل روڈ تا گلبرگ ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے اور موہلنوال تاشرقپور منصوبہ اولین… Continue 23reading لاہور میں 49 ارب روپے کی لاگت سے بڑا کام کرنے کی تیاریاں مکمل

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) لیسکو نے کروڑوں روپے کے نادہندہ ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست نیب کو ارسال کر دی، ایک لاکھ روپے سے زائد بل کے حامل نادہندگان کی فہرست بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک فہرست نیب کو ارسال کی ہے جس میں اس بات کی نشاندہی کی… Continue 23reading صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

سپر لیگ فائنل،شائقین صرف لاہور سمیت پورے پاکستان سے ہی نہیں بلکہ کہاں کہاں سے آئیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فائنل،شائقین صرف لاہور سمیت پورے پاکستان سے ہی نہیں بلکہ کہاں کہاں سے آئیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے پر پوری قوم خوش ہے‘عمران خان پاگل پن کی باتیں کررہے ہیں ان کے منہ سے ایسی باتیں ہی اچھی لگتی ہیں‘،عمران خان چاہتے ہیں ہم دہشتگردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں،تمام شہریوں… Continue 23reading سپر لیگ فائنل،شائقین صرف لاہور سمیت پورے پاکستان سے ہی نہیں بلکہ کہاں کہاں سے آئیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا

بادشاہ اور نیک دل وزیر

datetime 27  فروری‬‮  2017

بادشاہ اور نیک دل وزیر

ایک بادشاہ نے کسی جرم میں ایک شخص کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ۔ ” مرتا کیا نہ کرتا ” اس نے جو منہ میں آیا کہنا شروع کردیا اور بادشاہ سلامت کو خوب خوب گالیاں بکیں ۔ کہتے ہیں جب بندہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے تو جو اس کے دل… Continue 23reading بادشاہ اور نیک دل وزیر

عرب امارات کے سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا شدید ردعمل

datetime 27  فروری‬‮  2017

عرب امارات کے سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا شدید ردعمل

کوئٹہ (آئی این پی ) حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے افغان صدر کے ترجمان صادق صدیقی کے عرب امارات کے سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی کے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں ہونے سے متعلق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنی کوتاہیوں کاالزام دوسروں کو دینے سے بہتر ہے… Continue 23reading عرب امارات کے سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا شدید ردعمل

سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2017

سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے حصہ میں چکر لگانے گیا تو غلطی سے دروازہ بند ھو گیا اور وہ اندر برف والے حصے میں پھنس گیا چُھٹی کا وقت تھا اور سب کام کرنے والے… Continue 23reading سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی