جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کو1رنز سےشکست دے دیدی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کو1رنز سےشکست دے دیدی

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کو1رنز سےشکست دے کرفائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔پشاورزلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی طرف سے دیاگیا201رنز کاہدف نہ حاصل کرسکی۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیا۔ احمد… Continue 23reading پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کو1رنز سےشکست دے دیدی

سپر لیگ فائنل،لاہور میں اب ایسا کام ہوگا کہ غیرملکی مہمان بھی یاد رکھیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فائنل،لاہور میں اب ایسا کام ہوگا کہ غیرملکی مہمان بھی یاد رکھیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے انتظامات اور کھلاڑیوں کی خاطر تواضع کے لیے میئر لاہور بھی میدان میں آگئے، میئر لاہور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے انتظامات تو کریں گے ہی ساتھ خود بھی لطف اندوز ہوں گے۔ کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا فائنل کے انتظامات… Continue 23reading سپر لیگ فائنل،لاہور میں اب ایسا کام ہوگا کہ غیرملکی مہمان بھی یاد رکھیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

حناء شہنواز قتل کیس کامرکزی ملزم گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2017

حناء شہنواز قتل کیس کامرکزی ملزم گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

کوہاٹ(آئی این پی )کوہاٹ میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والی حناء شہنواز قتل کیس کے مرکزی ملزم محبوب عالم کو گرفتار کرلیا گیا۔زیر حراست ملزم نے پولیس کے چھاپوں سے تنگ آکر خود گرفتاری پیش کردی ہے۔ گرفتاری کے بعدملزم کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا ہے۔قتل کی اس واردات میں… Continue 23reading حناء شہنواز قتل کیس کامرکزی ملزم گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

زنجیر عدل

datetime 28  فروری‬‮  2017

زنجیر عدل

ضلع سرگودھا میں دریائے جہلم کے کنارے گوندل قوم آباد تھی۔ چراگاہیں عام تھیں’ گائے بھینس کا دودھ اور بھیڑ بکری کا گوشت عام تھا۔ کاشت کاری برائے نام تھی’ گلہ بانی عام تھی۔گوندلوں کی آبادی کا ایک نوجوان بانکا سجیلا تھا۔ صحت جوانی فارغ البالی’ قبیلے کا گھمنڈ اور خوف خدا سے بے نیازی’… Continue 23reading زنجیر عدل

افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

کابل /اسلام آباد(آئی این پی )سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان پرامن پڑوسی کے طور پر خوشحالی کے اس سفر میں شریک ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد، کابل میں امن چاہتا ہے اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، مگر… Continue 23reading افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز ،چار نئے کھلاڑیوں کو پاکستان کا مستقبل قراردیدیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز ،چار نئے کھلاڑیوں کو پاکستان کا مستقبل قراردیدیا

دبئی (آئی این پی)انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا اچھا فیصلہ ہے۔انہوں نے پاکستانیوں کو پی ایس ایل کی مبارکباد بھی دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں ایلن وکنز کا کہنا تھا کہ سب کی خواہش ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کی اپنی سرزمین پر ہو،… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز ،چار نئے کھلاڑیوں کو پاکستان کا مستقبل قراردیدیا

کافرگدھا

datetime 28  فروری‬‮  2017

کافرگدھا

ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔ ہم عموما” فرض کرلیتے ہیں کہ مولوی صاحب کے ہاں برکت ہی برکت ہوتی ہے اسلئے اسکی تنخواہ 3 سے 5 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرتے ہیں مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔ اسی گاؤں میں… Continue 23reading کافرگدھا

سپر لیگ لاہور فائنل،اتنی تو جگہ بھی نہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئی پریشانی پڑ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

سپر لیگ لاہور فائنل،اتنی تو جگہ بھی نہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئی پریشانی پڑ گئی

لاہور (آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا عوام کیلئے پی سی بی کا تحفہ ہے‘ پی ایس ایل فائنل سے پوری قوم متحد ہو جائیگی‘ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں عالمی کرکٹ کے… Continue 23reading سپر لیگ لاہور فائنل،اتنی تو جگہ بھی نہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئی پریشانی پڑ گئی

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﮩﺴﻦ ﮐﯽ ﺑﻮ ﻧﮧ ﺳﻮنگھ ﻟﮯ

datetime 28  فروری‬‮  2017

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﮩﺴﻦ ﮐﯽ ﺑﻮ ﻧﮧ ﺳﻮنگھ ﻟﮯ

ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ”: ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ۔ ” ﺍﯾﮏ ﺟﺎﮨﻞ ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻧﯿﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﮩﺴﻦ ﮐﯽ ﺑﻮ ﻧﮧ ﺳﻮنگھ ﻟﮯ