اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

برطانوی پارلیمان حملہ،چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کردی گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017

برطانوی پارلیمان حملہ،چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کردی گئی،حیرت انگیزانکشافات

لندن (آئی این پی )برطانوی پارلیمان کے باہر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔اس 75 سالہ شخص کا نام لیزلی روڈز تھا اور جنوبی لندن کے علاقے سٹریتھم کے باسی تھے اور وہ دو روز قبل لندن میں ویسٹ منسٹر پل پر کار کی زد… Continue 23reading برطانوی پارلیمان حملہ،چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کردی گئی،حیرت انگیزانکشافات

اسلام مخالف اقدامات سے نمٹنے کیلئے کینیڈا کے وزیراعظم نے قابل تحسین قدم اُٹھالیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

اسلام مخالف اقدامات سے نمٹنے کیلئے کینیڈا کے وزیراعظم نے قابل تحسین قدم اُٹھالیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

؂اوٹاوا(آئی این پی )کینیڈا کے ہاس آف کامنز کے قانون سازوں نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی حمایت کے بعد مستقبل میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے تحریک منظور کرلی۔تفاق رائے سے منظور ہونے والی اس تحریک میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ‘عوام میں بڑھتی ہوئی نفرت اور خوف کی فضا… Continue 23reading اسلام مخالف اقدامات سے نمٹنے کیلئے کینیڈا کے وزیراعظم نے قابل تحسین قدم اُٹھالیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭼﻮﮐﮭﭧ

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭼﻮﮐﮭﭧ

ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺳﯿﺪﻩ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺭہتا ﺗﮭﺎ،ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ،ﺑﺲ ﺁﺛﺎﺭ ﻗﺪﯾﻤﻪ ﮐﺎ ﮐﮭﻨﮉﺭ ہی ﺗﮭﺎ۔ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﺮﺷﺎﻡ ﮔﮭﺮ ﻟﻮﭨﺘﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ کہتی: ﺍﺏ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﻩ ﻟﮕﻮﺍﺩﯾﮟ، ﮐﺐ ﺗﮏ ﺍﺱ ﻟﭩﮑﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭہنا ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ہاﮞ ! ﺍﺏ ﺗﻮ ﭘﺮﺩﻩ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ… Continue 23reading ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭼﻮﮐﮭﭧ

بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ 2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں میں 10سے 15فیصداضافہ کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی بجٹ2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں  میں 10سے 15فیصداضافے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت  ملازمین کی تنخواہوں میں یہ اضافہ 50فیصدایڈہاک الائونسز بنیادی تنخواہ میں جمع کرکے کریگی جبکہ باقی 10فیصد اضافہ کرکے ملازمین کو خوشخبری… Continue 23reading بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

ڈرگ کوئین سے ناول نگار تک

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ڈرگ کوئین سے ناول نگار تک

برازیل کے سب سے بڑے شہر ریو ڈی جینیرو کی کچی آبادیوں میں کسی زمانے میں منشیات کا کاروبار کرنے والی خاتون راکیل ڈے اولیویراکو منشیات کے غیر قانونی تجارت میں ایک اہم مقام حاصل تھا۔ تاہم زندگی کی صعوبتوں اور نشیب و فراز کے بعد اب وہ ایک ناول نگار بن گئی ہیں۔ ایک… Continue 23reading ڈرگ کوئین سے ناول نگار تک

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی کی صدارت سے ہٹا کر سابق وزیرخزانہ و سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر کو آزاد کشمیر کیلئے پارٹی صدر مقرر کردیا ہے۔جمعہ کو پی پی پی چیئرمین کے پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

کراچی(آئی این پی )کراچی میں جوہری توانائی کے دو منصوبوں کنوپ ٹواور تھری پر کام پوری بھرپور طورپرجاری ہے ،ان دونوں منصوبوں کی مجموعی پیداواری گنجائش 2200میگاواٹ ہوگی،یہ بجلی گھر چین کے تعاون سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے جارہے ہیں جن پر نو ارب ڈالرلاگت آئے گی ۔ یہ بات حکام… Continue 23reading 9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کسی نمائندے نے اسلام آباد کا دورہ نہیں کیا، نا ہی انہوں نے وہاں کسی عہدیدار سے ملاقات کی ،گر ماسکو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو اس پر غور کر سکتے… Continue 23reading روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

لاہور(آئی این پی) یونان سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پریونان سے ڈی پورٹ ہو کرآنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرلیا، گرفتار کیے گئے 17 مسافر غیر قانونی طور پر سرحد… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے