اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺪﻋﻮ ﻓﺮﻣﺎ ﮐﺮﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﻮﺵ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺣﺴﺐ ﻋﺎﺩﺕ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭہے ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ  ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ 80 ﺳﺎﻝ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

ناکامی کا مطلب موت

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ناکامی کا مطلب موت

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے ۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک… Continue 23reading ناکامی کا مطلب موت

پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکیوں کو ویزوں کی فراہمی کے حوالے سے وزارت داخلہ میں موجود ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ کر لیا ، معاملے میں وزارت داخلہ کا کیا کردار رہا، ان پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی… Continue 23reading پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

پاک فوج اور نوازحکومت میں کیا چل رہاہے؟اہم ادارے نے رپورٹ جاری کردی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پاک فوج اور نوازحکومت میں کیا چل رہاہے؟اہم ادارے نے رپورٹ جاری کردی،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (آئی این پی )سول ملٹری تعلقات کی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، یہ رپورٹ جنوری فروری 2017 کے دورانیہ پر مشتمل فوجی عدالتوں،عالمی مسلم عسکری اتحاد کے سربراہ کے لئے پاکستان کے سابق آرمی چیف کی نامزدگی کی تجویز ، قومی سلامتی کمیٹی کے عدم فعالیت کا خصوصی طور پر تذکرہ… Continue 23reading پاک فوج اور نوازحکومت میں کیا چل رہاہے؟اہم ادارے نے رپورٹ جاری کردی،حیرت انگیزانکشافات

2018کے انتخابات، مریم نواز اور حمزہ شہباز،اعلان کردیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

2018کے انتخابات، مریم نواز اور حمزہ شہباز،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز2018میں پاکستان کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لر سکتی ہیں ،مریم اور حمزہ ایسے ہی ایک دوسرے کی طاقت ہیں جیسے میاں نوازشریف اور شہباز شریف ایک دوسرے کی طاقت ہیں ،ان میں کوئی خاندانی اختلاف نہیں ہیں… Continue 23reading 2018کے انتخابات، مریم نواز اور حمزہ شہباز،اعلان کردیاگیا

اسامہ بن لادن کوکون لیکرآیا؟امریکہ اورسعودی عرب کا کیا کردارتھا؟پاکستانی وزیردفاع نے تفصیلات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017

اسامہ بن لادن کوکون لیکرآیا؟امریکہ اورسعودی عرب کا کیا کردارتھا؟پاکستانی وزیردفاع نے تفصیلات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کوسی آئی اے ڈائریکٹرویلم لیکس اورترکی بن فیصل خطے میں لائے،اس وقت اسامہ بن لادن ہیرہ اوربعدمیں دہشت گردقراردیاگیا،آج پیپلزپارٹی والے پوچھتے ہیں اسامہ بن لادن کوکون لایاتھا،پیپلزپارٹی والے کس کی خدمت کرناچاہتے ہیں،ہم اپنے سیکیورٹی اورمفادات پرکوئی سمجھوتہ… Continue 23reading اسامہ بن لادن کوکون لیکرآیا؟امریکہ اورسعودی عرب کا کیا کردارتھا؟پاکستانی وزیردفاع نے تفصیلات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

”ریلوکٹا“کسے کہتے ہیں؟سرفرازاحمد نے بھی بتادیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2017

”ریلوکٹا“کسے کہتے ہیں؟سرفرازاحمد نے بھی بتادیا،حیرت انگیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے ا و رٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سرفرازاحمدنے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے ’’ریلوکٹا‘‘کالفظ استعمال کرنے پربتایاہے کہ جب بھی کسی میچ میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے پہلے 4بہترین بیٹسمین آئوٹ ہوجاتے ہیں توان کھلاڑیوں کے بعد بیٹنگ کرنے کےلئے آنےوالے کھلاڑیوں کوریلوکٹاکے نام… Continue 23reading ”ریلوکٹا“کسے کہتے ہیں؟سرفرازاحمد نے بھی بتادیا،حیرت انگیزانکشاف

لاہور،دارالحجاج نیلام کردیاگیا،اب اس جگہ پر کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2017

لاہور،دارالحجاج نیلام کردیاگیا،اب اس جگہ پر کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) متروکہ وقف املاک کی دارالحجاج سمیت چھ جائیدادوں کی نیلام کر دی گئی ‘دارالحجاج نکلسن روڈ کو انیس کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام کر دیا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے دفتر میں دارلحجاج نکلسن روڈ سمیت قلعہ خزانہ آصف کالونی جی ٹی روڈ، رشید پورہ نادیہ گھی ملز شالیمار ٹاون،پاکستان منٹ جی… Continue 23reading لاہور،دارالحجاج نیلام کردیاگیا،اب اس جگہ پر کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

’’آصف زرداری سچ کہتے ہیں‘‘عمران خان نے ’’قطری‘‘کیخلاف نیا محاذ کھول دیا،اعلان پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

datetime 24  مارچ‬‮  2017

’’آصف زرداری سچ کہتے ہیں‘‘عمران خان نے ’’قطری‘‘کیخلاف نیا محاذ کھول دیا،اعلان پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قطری کمپنی کوایل این جی کا پورٹ قاسم کا 200ارب کا پر اجیکٹ دینے کے خلاف سپر یم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کاا پنی فوج کے خلاف ہی خفیہ طور پر بھارت اور دیگر ممالک کے ساتھ باتیں… Continue 23reading ’’آصف زرداری سچ کہتے ہیں‘‘عمران خان نے ’’قطری‘‘کیخلاف نیا محاذ کھول دیا،اعلان پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل