اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

کرینہ کپور نے امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

کرینہ کپور نے امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔کرینہ کپور شادی کے بعد بھی طویل عرصہ فلمی مصروفیات میں مگن ہونے کے باعث گھریلو ذمہ داریوں سے آزاد رہی ہیں لیکن بیٹے کی پیدائش کے بعد ان کی… Continue 23reading کرینہ کپور نے امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی

بالی ووڈ ‘ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بالی ووڈ ‘ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد ایک پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اداکار ہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں ۔ انوشکا شرما کی پروڈکشن میں بننے والی چھوٹے بجٹ کی رومانوی فلم پھلوری… Continue 23reading بالی ووڈ ‘ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی

رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج) کراچی پہنچیگی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج) کراچی پہنچیگی

کراچی (آئی این پی)رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج)بدھ کو پہنچے گی۔کراچی میں آئی سی سی کی چمکتی ٹرافی ایدھی ہومز،مہاٹاپیلس اور کراچی یونیورسٹی لے جائیگی۔30ستمبرکو کرکٹ شائقین اس ٹرافی کوقریب سے دیکھنے کے علاوہ اْس کے ساتھ تصاویر اور سلیفیاں بھی بناسکیں گے۔ واضح رہے کہ ٹرافی کا ملکوں… Continue 23reading رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج) کراچی پہنچیگی

ان فٹ قرار دئیے گئے عمراکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناڈالی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ان فٹ قرار دئیے گئے عمراکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناڈالی

لاہور(آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے مکمل فٹ نہ ہونے کے جواز پر ڈراپ کئے جانے والے مڈل آرڈربیٹسمین عمراکمل نے کلب میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکرکے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ اْتاردیاہے۔ عمراکمل نے ماڈل ٹاؤن علی گڑھ گراؤنڈمیں کرکٹ سینٹرکی جانب سے کھیلتے ہوئے چالیس اوورزفی اننگزکے میچ میں 26چوکوں اور 10چھکوں سمیت… Continue 23reading ان فٹ قرار دئیے گئے عمراکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناڈالی

بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

دھرم شالا(آئی این پی) بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 7ویں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی اوربھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ،بھارت نے2015میں سری لنکا کو2-1 ٹیسٹ سیریز میں شکست دی جبکہ اسکے… Continue 23reading بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

بھارت نے آسٹریلیاکوچوتھے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر میچ اور سیریز اپنے نام کر لی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بھارت نے آسٹریلیاکوچوتھے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر میچ اور سیریز اپنے نام کر لی

دھرم شالا(آئی این پی)بھارت نے آسٹریلیاکوچوتھے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر میچ اور سیریز اپنے نام کر لی۔بھارت نے 106رنز کا معمولی ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا،لوکیش راہول51اور ریہانے38رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،بھارت کے رویندرا جدیجہ کو مین اف دی میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات… Continue 23reading بھارت نے آسٹریلیاکوچوتھے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر میچ اور سیریز اپنے نام کر لی

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس (کل) ہوگا، فکسنگ سکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس (کل) ہوگا، فکسنگ سکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس (کل)جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ حیران کن طور پرپی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کو ایجنڈے میں شامل ہی نہیں کیا گیا، اجلاس میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان آئی سی سی میں پاکستان کے معاملات اور دیگر فیصلوں کے حوالے سے… Continue 23reading پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس (کل) ہوگا، فکسنگ سکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

’’غربت نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے‘‘میری مدد کریں اداکارہ میرا نے ایک بار پھر کس سے مدد کی اپیل کر دی؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’غربت نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے‘‘میری مدد کریں اداکارہ میرا نے ایک بار پھر کس سے مدد کی اپیل کر دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میرا کو مالی امداد کیلئے اہم سرکاری ادارہ میدان میں آگیا، پنجاب حکومت سے اداکارہ کو ایک کروڑ روپے دینے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے پروگرام میں بغیر معاوضے کے شرکت سے انکار پر میرا نے مؤقف پیش کیا تھا کہ بالی ووڈ کی زبوں حالی کے… Continue 23reading ’’غربت نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے‘‘میری مدد کریں اداکارہ میرا نے ایک بار پھر کس سے مدد کی اپیل کر دی؟

پانچ گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا طیارہ، رفتار کتنی ہے؟ حیران کن رپورٹ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پانچ گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا طیارہ، رفتار کتنی ہے؟ حیران کن رپورٹ

ڈینور، کولوراڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی نجی کمپنی بوم ٹیکنالوجی نے آواز سے دوگنا رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کر لی ہے ۔یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار… Continue 23reading پانچ گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا طیارہ، رفتار کتنی ہے؟ حیران کن رپورٹ