پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

امام احمد بن جنبل رحمتہ اللہ علیہ مشہور بزرگ گزرے ہیں، یہ اپنے وقت کے امام تھے، کسی بات پر(مسئلہ خلق قرآن میں) بادشاہ وقت ان سے ناراض ہو گیا اور ضد میں آکر ان کو کوڑے لگوائے۔ امام احمد بن جنبل رحمتہ اللہ علیہ کو کوڑے مارنے کا واقعہ تاریخ اسلام کے مشہور واقعات… Continue 23reading امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

اپریل فول پر گوگل کا صارفین کیلئے تحفہ

datetime 1  اپریل‬‮  2017

اپریل فول پر گوگل کا صارفین کیلئے تحفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال یکم اپریل کو گوگل کی جانب سے اپریل فول کے حوال سے کچھ نیا کیا جاتا ہے اور اس بار گوگل میپس کو پرانے کلاسیک گیم پیک مین میں تبدیل کیا جارہا ہے۔اگر آپ پرانے کلاسیک گیم پیک مین کھیلنے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب گوگل… Continue 23reading اپریل فول پر گوگل کا صارفین کیلئے تحفہ

طوائف کا طبلچی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

طوائف کا طبلچی

جیل میں ایک دن مولانا (ابوالکلام آزاد) نے مرحوم شبلی نعمانی کے متعلق ایک دلچسپ لطیفہ سنایا۔ کہنے لگے، مولانا شبلی نہایت زندہ دل صاحبِ ذوق آدمی تھے، حسن پرست بھی تھے اور موسیقی وغیرہ فنونِ لطیفہ سے گہری دلچسپی رکھتے تھے مگر مولوی تھے، عام رائے سے ڈرتے تھے اور بڑی احتیاط سے اپنا… Continue 23reading طوائف کا طبلچی

عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

عباسی خلیفہ متوکل کی ایک کنیز بہت خوبصورت تھی خلیفہ اس پر جان دیتا تھا ۔ایک دن وہ حمام سے نکلی تو اسے کچھ سستی معلوم ہوئی اور دونوں ہاتھ اٹھا کر تن گئی لیکن جب ہاتھ نیچے کرنا چاہا تو ایسا نہ کرسکی۔ دونوں ہاتھ اٹھے کے اٹھے رہ گئے۔ خلیفہ کو یہ دیکھ… Continue 23reading عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیے گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی پر 400کے قریب کیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ ان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وہ اس وقت ملک سے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیے گئے

مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

امیر شاہ خان صاحب مرحوم راوی ہیں کہ جب منشی ممتاز علی کا مطبع میرٹھ میں تھا، اس زمانے میں ان کے مطبع میں مولانا نانوتوی رحمة اللہ علیہ بھی ملازم تھے اور ایک حافظ جی بھی نوکر تھے۔ یہ حافظ جی بالکل آزاد تھے، رندانہ وضع تھی، چوڑی دار پاجامہ پہنتے تھے، ڈاڑھی چڑھاتے… Continue 23reading مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

گہری سانسیں ذہن پرسکون بنائیں، تحقیق

datetime 1  اپریل‬‮  2017

گہری سانسیں ذہن پرسکون بنائیں، تحقیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گہری سانس لینا تناؤ کے شکار ذہن اور جسم کو پرسکون بنانے کے لیے بہترین طریقہ ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوران 175 دماغی خلیات کی شناخت کی گئی جو کہ سانس اور ذہن کو پرسکون بنانے کا… Continue 23reading گہری سانسیں ذہن پرسکون بنائیں، تحقیق

عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

عارفین نے ایک ایرانی بادشاہ کا واقعہ تحریرفرمایاہے کہ اس کی زبان سے ایک مرتبہ ایک مصرع نکل گیا ع۔”دُرابلق کسے کم دیدہ موجود” کہ چت کبرا موتی کسی نے بہت کم دیکھا ہے ،اس نے اپنے ملک کے نامور شعراء کو جمع کیا اوراس پر مصرع ثانی لگانے کی پیش کش کی ،تمام شعرا… Continue 23reading عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ

datetime 1  اپریل‬‮  2017

ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ عربی ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺘﻨﺒﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩیکھ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﺠﮭﺎ تو ﻣﺘﻨﺒﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﭨﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ “ﭼﺮﭼﻞ” ﻧﮯ ﺩﺑﻠﮯ پتلے “ﺑﺮﻧﺎﺭﮈ ﺷﻮ” ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ… Continue 23reading ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ