جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مزارشریف حملے میں کیمپ کے اندرموجود فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017

مزارشریف حملے میں کیمپ کے اندرموجود فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے حملے میں کیمپ میں موجود بعض فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ حملے میں کیمپ کے اندر موجود فوجیوں نے طالبان کی اس حملے میں مددکی،ادھر بعض زندہ بچ جانے والے متاثرین نے ایسے خدشات کا… Continue 23reading مزارشریف حملے میں کیمپ کے اندرموجود فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی ٹی وی کے سبکدوش میزبان کیلئے 25 ملین ڈالر کی رقم کا اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2017

امریکی ٹی وی کے سبکدوش میزبان کیلئے 25 ملین ڈالر کی رقم کا اعلان

نیویارک (آئی این پی)امریکی ٹیلی ویژن چینل ’’فاکس نیوز‘‘ کے جنسی ہراسانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کیے گئے دیرینہ میزبان بیل اورائیلی کو ٹی وی چینل کی طرف سے 25 ملین ڈالر کی رقم ادا کیے جانے کا اعلان کردیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ میں آنے والی اس خبر کی فاکس نیوز کی طرف… Continue 23reading امریکی ٹی وی کے سبکدوش میزبان کیلئے 25 ملین ڈالر کی رقم کا اعلان

دنیا کی سب سے مہنگی اسٹرابیری ، قیمت اتنی کہ کوئی نہ خرید سکے آخر ایسا کیا ہے اس میں ؟

datetime 24  اپریل‬‮  2017

دنیا کی سب سے مہنگی اسٹرابیری ، قیمت اتنی کہ کوئی نہ خرید سکے آخر ایسا کیا ہے اس میں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم پھل غذائیت حاصل کرنے کی خاطر کھاتے ہیں مگر جاپانی معاشرے میں انہیں ایک اور حیثیت سے بھی اہم مقام حاصل ہے۔ جب کوئی خاص موقع آئے مثلاً کسی کی شادی ہو، باس سے ملنا یا مریض کی عیادت کرنے ہسپتال جانا ہو تو جاپانی میزبانوں کے لیے تحفہً پھل خریدنا پسند… Continue 23reading دنیا کی سب سے مہنگی اسٹرابیری ، قیمت اتنی کہ کوئی نہ خرید سکے آخر ایسا کیا ہے اس میں ؟

پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا، (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے،شیخ رشید

datetime 24  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا، (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے،شیخ رشید

دادو (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے‘ سندھ میں بھی لوگ کرپشن سے تنگ ہیں‘ چور اور ڈاکوؤں کے خلاف سندھ میں پہلی انٹری تھی‘ رمضان سے پہلے سندھ میں دو… Continue 23reading پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا، (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے،شیخ رشید

مشال خان کاقتل ،اے این پی نے اپنے ہی اعلیٰ عہدیدار کے خلاف کارروائی شروع کردی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017

مشال خان کاقتل ،اے این پی نے اپنے ہی اعلیٰ عہدیدار کے خلاف کارروائی شروع کردی،حیرت انگیزانکشاف

پشاور(آئی این پی) مشال خان قتل کیس پر عوامی نیشنل پارٹی نے ضلعی صدر وناظم مردان حمایت اللہ کو شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے تین روز میں تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کردی ،وضاحت نہ دینے کی صورت میں حمایت اللہ کے خلاف تادیبی کاروائی ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق مشال خان قتل کیس پر عوامی… Continue 23reading مشال خان کاقتل ،اے این پی نے اپنے ہی اعلیٰ عہدیدار کے خلاف کارروائی شروع کردی،حیرت انگیزانکشاف

نوازشریف کی حکمرانی،خواجہ آصف نے حضرت محمدؐ اورخلفائے راشدین کی مثال دیدی،بڑادعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

نوازشریف کی حکمرانی،خواجہ آصف نے حضرت محمدؐ اورخلفائے راشدین کی مثال دیدی،بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف دہشت گردی کے خلاف بننے والے الائنس کے چیف ہونگے ، اس معاملے پر ایران کے تحفظات دور کرینگے یہ ہماری ذمہ داری ہے کیونکہ ایران ہمارا قریبی دوست ہے ، پانامہ لیکس کیس… Continue 23reading نوازشریف کی حکمرانی،خواجہ آصف نے حضرت محمدؐ اورخلفائے راشدین کی مثال دیدی،بڑادعویٰ کردیا

پاکستان کے متعددعلاقوں میں ہفتے کے دن بھی چھٹی ہوتی ہے ،جانتے ہیں اسرائیل میں ہفتے کے دن چھٹی کیوں کی جاتی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے متعددعلاقوں میں ہفتے کے دن بھی چھٹی ہوتی ہے ،جانتے ہیں اسرائیل میں ہفتے کے دن چھٹی کیوں کی جاتی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی عبرانی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے اور ہفتے کو کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دینے پر مذہبی جماعتوں پر مشتمل حکومت ایک نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہے۔اسرائیل عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ… Continue 23reading پاکستان کے متعددعلاقوں میں ہفتے کے دن بھی چھٹی ہوتی ہے ،جانتے ہیں اسرائیل میں ہفتے کے دن چھٹی کیوں کی جاتی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

حکومت نے حیرت انگیز حکمت عملی اپنالی’’چوروں‘‘ کے ساتھ ساتھ’’بے گناہوں‘‘ کو بھی سزا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

حکومت نے حیرت انگیز حکمت عملی اپنالی’’چوروں‘‘ کے ساتھ ساتھ’’بے گناہوں‘‘ کو بھی سزا

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز 12948میگاواٹ کی پیداوار کے مقابلے میں بجلی کی طلب 17399میگاواٹ تھی جس سے 4451میگاواٹ کا شارٹ… Continue 23reading حکومت نے حیرت انگیز حکمت عملی اپنالی’’چوروں‘‘ کے ساتھ ساتھ’’بے گناہوں‘‘ کو بھی سزا