اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ﭼﻮﺭ

datetime 2  مئی‬‮  2017

ﭼﻮﺭ

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔ ﺍﺗﻔﺎﻗًﺎ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ۔ ﺍﻭﺑﮯ ﺷﺮﻡ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ ﭼﻮﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﺍﺭﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﻍ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﻮﮞ ، ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ… Continue 23reading ﭼﻮﺭ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار کا خواتین پرتشدد،اصل وجہ کیا تھی؟تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار کا خواتین پرتشدد،اصل وجہ کیا تھی؟تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے گواہوں کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ، بل کا مقصد پرا سیکیوشن کے دوران کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے گواہوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو یہاں نادرا ہیڈکوارٹر زمیں چیئرمین… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار کا خواتین پرتشدد،اصل وجہ کیا تھی؟تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی،حیرت انگیزانکشافات

میں اپنا حج ہدیہ کرتا ہوں

datetime 2  مئی‬‮  2017

میں اپنا حج ہدیہ کرتا ہوں

علی بن الموفق فرماتے ہیں کہ میں نے پچاس سے زائد حج کیے اور میں نے اس کا ثواب نبی کریمؐ، ابوبکر صدیقؓ، عمر فاروقؓ ، عثمان غنیؓ اور علی بن طالب رضی اللہ عنہم اور اپنے والدین کو بخش دیا اور صرف ایک حج میرے پاس باقی رہا۔ ایک مرتبہ حج کے درمیان میں… Continue 23reading میں اپنا حج ہدیہ کرتا ہوں

ﺍﺳﺒﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﯿﮟ

datetime 2  مئی‬‮  2017

ﺍﺳﺒﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﻟﭩﮑﺎﯾﺎ ﺗﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮑﺎﻟﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﺭﺳﯽ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ۔ ﻭﮦ ﻓﻘﯿﺮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﺭﮨﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ”ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ! ﺁﭖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ… Continue 23reading ﺍﺳﺒﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﯿﮟ

پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2017

پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا،، خصوصی بینچ بدھ کو کھلی عدالت میں سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم… Continue 23reading پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے

datetime 2  مئی‬‮  2017

جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے

امام اعظمؒ کے بعض مخالفین ایسے تھے کہ جو مخلص تھے مگر اڑتی افواہوں اور سنی سنائی باتوں کی وجہ سے بدظن ہو گئے تھے۔ حدیث شریف میں ہے کہ آدمی کے جھوٹے ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتیں نقل کرتا پھرے۔ مشائخ نے یہاں تک فرمایا کہ اگر تمہارے… Continue 23reading جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے

پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

datetime 2  مئی‬‮  2017

پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماپیپرزشائع کرنے والے جرمنی کے صحافی  بیسٹین اوبرمئیر نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے پاناماکوردی کاٹکڑاکہنے پرسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے جواب میں کہاہے کہ محترمہ معذرت کے ساتھ پاناماپیپرزمیں جودستاویزات شائع کی گئی ہیں وہ کسی او رمعاملے کے بارے میں نہیں بلکہ وہ کرپشن… Continue 23reading پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

لکھنے میں کچھ بھول تو نہیں ہو گئی

datetime 2  مئی‬‮  2017

لکھنے میں کچھ بھول تو نہیں ہو گئی

عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ مرو میں رہتے تھے۔ مرو خراسان کے شمال مغرب میں واقع ہے اور شام سے کوسوں دورہے۔ ایک مرتبہ اپنے وطن سے شام گئے۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب نہ راستے اچھے تھے نہ تیز چلنے والی گاڑیاں تھیں۔ سفر کیا تھا، ایک مسلسل مصیبت۔ اس لیے… Continue 23reading لکھنے میں کچھ بھول تو نہیں ہو گئی

حضرت وہ تو پھینک دیا

datetime 2  مئی‬‮  2017

حضرت وہ تو پھینک دیا

میں نے حضرت ڈاکٹر عبدالحئی رحمتہ اللہ علیہ سے حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ واقعہ سنا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ بیمار ہوئے۔ اس دوران ایک صاحب نے آپ کو پینے کے لیے دودھ لا کر دیا۔ آپؒ نے وہ دودھ پیااور تھوڑا سا بچ گیا۔ وہ بچا ہوا… Continue 23reading حضرت وہ تو پھینک دیا