پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

چین نے بھارت کا ڈرون مار گرایا،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

چین نے بھارت کا ڈرون مار گرایا،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

بیجنگ(آن لائن) چینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بھارتی ڈرون کو چین کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا گیا۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسیژنہوا کے مطابق فوج کے مغربی تھیٹر کے مغربی بیورو کے نائب ڈائریکٹر زانگ شوئیلی کا کہنا تھا کہ ‘بھارت نے چین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی… Continue 23reading چین نے بھارت کا ڈرون مار گرایا،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا، دنیا بھر کے مسلمان بھڑک اٹھے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا، دنیا بھر کے مسلمان بھڑک اٹھے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ تمام حدیں کراس کر گیا، آج کسی بھی وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کر کے باقاعدہ طور پر مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے سکتے ہیں،حکم نامے کا ڈرافٹ تیار،عالم اسلام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی، فلسطین سمیت اقوام… Continue 23reading امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا، دنیا بھر کے مسلمان بھڑک اٹھے

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دیدیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے پاکستان کے تحفظات کو دور کرنے کیلیے موجودہ ’’مذاکراتی عمل‘‘ کو بتدریج آگے بڑھانے کا پیغام دے دیا ہے۔پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک تمام معاملات پر مذاکراتی عمل کو سفارتی رابطوں کے توسط سے آگے بڑھائیں گے جب کہ امریکی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دیدیا

مجھے کبھی بھی اپنے کام کی تعداد بڑھانے کا شوق نہیں رہا‘مہوش حیات

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

مجھے کبھی بھی اپنے کام کی تعداد بڑھانے کا شوق نہیں رہا‘مہوش حیات

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ وماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ بطور فنکار اگر میں چاہوں توہر آفر کو قبول کرتے ہوئے ہرفلم اورڈرامے کا حصہ بن سکتی ہوں لیکن مجھے کبھی بھی اپنے کام کی تعداد بڑھانے کا شوق نہیں رہا۔مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا کہ ایک اچھی کہانی کی ڈیمانڈ… Continue 23reading مجھے کبھی بھی اپنے کام کی تعداد بڑھانے کا شوق نہیں رہا‘مہوش حیات

کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار بیشترافراد نے سعودی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار بیشترافراد نے سعودی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار افراد میں سے بیشتر ڈیل کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر سعود المعجب کا کہنا تھا کہ بیشتر افراد معاملہ نمٹانے پر راضی ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں ضروری کارروائی عمل میں لائی جارہی… Continue 23reading کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار بیشترافراد نے سعودی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائولی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائولی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

ڈبلن(این این آئی)ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بلیک لائولی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں آنے والی روینج ایکشن فلم ’’دی ریدم ایکشن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں، جس وجہ سے فلم کی شوٹنگ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اداکارہ کتنی زخمی ہوئیں، تاہم اطلاعات کے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائولی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب،تھریسامے کو کیسے قتل کیا جانا تھا،جانئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب،تھریسامے کو کیسے قتل کیا جانا تھا،جانئے

لندن(آن لائن) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق منصوبہ بنانے پردوحملہ… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب،تھریسامے کو کیسے قتل کیا جانا تھا،جانئے

عدنان سمیع خان اپنی ڈیبیو فلم’ ’افغان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

عدنان سمیع خان اپنی ڈیبیو فلم’ ’افغان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی (این این آئی)وزن کم کرنے کے بعد گلوکارعدنان سمیع بہت جلد ایک فلم میں ڈیبیو بھی کرتے نظر آئیں گے‘ عدنان سمیع خان ان دنوں اپنی ڈیبیو فلم ’افغان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی مدینہ کی پیدائش کے بعد سے زندگی میں ہونے والی تبدیلیوں… Continue 23reading عدنان سمیع خان اپنی ڈیبیو فلم’ ’افغان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

امریکا کا افغانستان میں نیا فوجی کیمپ قائم کرنے کا امکان

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

امریکا کا افغانستان میں نیا فوجی کیمپ قائم کرنے کا امکان

واشنگٹن /کابل (این این آئی)سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی فورسز افغانستان میں ایک نئے فوجی کیمپ بنانے کا ارادہ کررہی ہیں، جس کی تعمیر جلد مکمل کرنے کے لیے مطلوبہ تعمیراتی سامان اور دیگر آلات تیزی سے منتقل کیے جارہے ہیں۔حال ہی میں بڑی تعداد میں تعمیراتی سامان اور دیگر آلات سے… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں نیا فوجی کیمپ قائم کرنے کا امکان

1 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 4,638