وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف اپنے ہی وفاقی وزیر خواجہ آصف پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟
سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اپنے ہی چہیتے وفاقی وزیر پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے اعدادو شمار غلط بتانے پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر پانی و بجلی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف اپنے ہی وفاقی وزیر خواجہ آصف پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟