تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران حسن علی امپائر کے پیچھے کھڑے کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا ہنسی پرقابو نہ رکھ سکا
ڈومنیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان قومی ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اپنی شرارتوں کی وجہ سے بہت مشہورہیں اورمیچ کے دو ران یاگرائونڈسے باہرکوئی ایساموقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتےکہ شرارت کرنے کاموقع ملے تووہ ایسانہ کریں ،اس وجہ سے ان کوٹیم میں کارکردگی کے علاوہ شرارتوں کی وجہ سے بہت پسند کیاجاتاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکے خلاف… Continue 23reading تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران حسن علی امپائر کے پیچھے کھڑے کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا ہنسی پرقابو نہ رکھ سکا