’’2018 کا الیکشن عمران خان کا آخری الیکشن ہے،کیونکہ‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ 2018 کا الیکشن عمران خان کا آخری الیکشن ہے، اس کے بعد ان کی سیاسی زندگی ختم ہو جائے گی۔ 2023 کے الیکشن تک عمران خان کیلئے سیاست انتہائی مشکل ہو جائے گی کیونکہ… Continue 23reading ’’2018 کا الیکشن عمران خان کا آخری الیکشن ہے،کیونکہ‘‘