فلم’’ باہوبلی ‘‘کے ہیرو بربھاس کو بالی ووڈ میں لانے کی تیار یاں ، کرن جوہر نے فیصلہ کر لیا
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی ہدایت کار وفلمسازکرن جوہر نے فلم ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’’دھرما پروڈکشن‘‘ میں بننے والی فلم میں ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا… Continue 23reading فلم’’ باہوبلی ‘‘کے ہیرو بربھاس کو بالی ووڈ میں لانے کی تیار یاں ، کرن جوہر نے فیصلہ کر لیا