1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ ،کس طرح چھوٹے سے اسرائیل نے عرب اتحادکے ہوش اُڑادیئے؟تہلکہ خیز تفصیلات جاری
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل نے سرکاری سطح پر پہلی بار جون 1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ ان تاریخی دستاویزات میں جنگ کے پروٹوکول، مقبوضہ غرب اردن، بیت المقدس اور جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے دیگر فلسطینی علاقوں کے مستقبل کے بارے میں کیے گئے فیصلوں… Continue 23reading 1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ ،کس طرح چھوٹے سے اسرائیل نے عرب اتحادکے ہوش اُڑادیئے؟تہلکہ خیز تفصیلات جاری