پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

تم کیا چاہتے ہو؟

datetime 21  مئی‬‮  2017

تم کیا چاہتے ہو؟

بنی اسرائیل کا ایک آدمی بڑا عبادت گزار تھا اور ایک آدمی گناہ گار تھا۔ جب اس عبادت گزار کو پتہ چلا کہ یہ اتنا گناہ گار ہے تو اس کے دل میں اس کے بارے میں نفرت پیدا ہوگئی۔ جب برے آدمی سے حضرت موسیؑ کی ملاقات ہوئی تو اس سے پوچھا: تم کیاچاہتے… Continue 23reading تم کیا چاہتے ہو؟

جوانی کی مستیوں میں ڈوبا ہوا تھا

datetime 21  مئی‬‮  2017

جوانی کی مستیوں میں ڈوبا ہوا تھا

ایک آدمی بڑا ہی بدکار تھا۔۔۔ حضرت موسیؑ کے دل میں ایک مرتبہ خیال آیا اور دعا کی: اے اللہ! اس وقت جو بندہ سب سے زیادہ گناہ گار ہے اسے دیکھنا چاہتاہوں کہ وہ کون ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرما دیا۔۔۔ یہ ایک بدکار بندہ تھا جو ہروقت جوانی کی مستیوں میں ڈوبا… Continue 23reading جوانی کی مستیوں میں ڈوبا ہوا تھا

سرن کے درویش

datetime 21  مئی‬‮  2017

سرن کے درویش

سرن تاریخ کا سب سے بڑا انسانی معجزہ ہے‘ آپ اگر انسانی کوششوں کی معراج دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ زندگی میں ایک بار سرن ضرور جائیں‘ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن سرن ہے کیا؟ ہمیں یہ جاننے سے قبل کائنات کے چند بڑے حقائق جاننا ہوں گے۔ہماری کائنات 13ارب 80 کروڑ سال پرانی… Continue 23reading سرن کے درویش

مصلحت

datetime 20  مئی‬‮  2017

مصلحت

غریب مزدورکی بیٹی نے کیتلی میں دودھ گرم کیا‘ اس کا ڈھکن اٹھایا اور ٹھنڈا ہونے کےلئے تھوڑی دیر کےلئے چھوڑ دیا‘ تھوڑی دیر بعد آئی‘ ڈھکن کیتلی پر رکھا‘ دودھ سے بھری کیتلی اٹھائی اور باہر کی طرف چل دی‘ جاتے جاتے اس کے ہاتھوں سے کیتلی اچانک چھوٹ کر نیچے گری‘ سارے کا… Continue 23reading مصلحت

والدین

datetime 20  مئی‬‮  2017

والدین

ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے ساتھ ہی رہتی ہے ۔بیٹا… Continue 23reading والدین

شریعت

datetime 20  مئی‬‮  2017

شریعت

ایک عرب نوجوان ایک جگہ اپنے رشتے کیلئے لڑکی پر شرعی نظر ڈالنے کیلئے گیا۔لڑکا بیٹھک میں لڑکی کے باپ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ نقاب پہنے ہوئے ایک پردے دار لڑکی اندر آئی، لمحہ بھر کیلئے لڑکے کو بغور دیکھا اور کچھ کہے بغیر واپس چلی گئی۔ نوجوان نے لڑکی کے باپ سے شکوہ… Continue 23reading شریعت

روٹی چور

datetime 20  مئی‬‮  2017

روٹی چور

ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا‘جج نے اس روٹی چور سے پوچھا کیا تم نے روٹی چرائی ہے‘ اس بوڑھے شخص کی آنکھوں میں آنسو آ گئے‘ وہ کچھ دیر خاموش کھڑا رہا‘ اس نے اپنے آنسو… Continue 23reading روٹی چور

رزق

datetime 20  مئی‬‮  2017

رزق

حضرت سلیمان علیہ السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی‘ حضرت سلیما ن علیہ السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے‘ جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر… Continue 23reading رزق

دودھ فروش

datetime 20  مئی‬‮  2017

دودھ فروش

آج سے تقریباً 95سال قبل یعنی20ستمبر1916ء کو لاہور کے ایک نواحی گاؤں میں ایک بچہ پیدا ہوا‘ چاربہن بھائیوں میں یہ سب سے چھوٹاتھا‘ پوراگاؤں ان پڑھ مگر اسے پڑھنے کا بے حد شوق تھا‘اس کے گاؤں میں کوئی سکول نہ تھالہٰذا یہ ڈیڑھ میل دور دوسرے گاؤں پڑھنے جاتا‘راستے میں ایک برساتی نالے سے… Continue 23reading دودھ فروش