بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

والدین

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے ساتھ ہی رہتی ہے ۔بیٹا : مجھے پتہ ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہوں گے ۔ہم دونوں کے درمیان کوئی ایسا ریلیشن نہیں ہے پاپا۔ ہم دونوں کے کمرے بھی مختلف ہیں،

اور ہم لوگ الگ الگ ہی سوتے ہیں۔ ہم لوگ صرف اچھے دوست ہیں۔پاپا : ۔ اچھا بیٹا … !!دوسرے دن اس کے پاپا واپس چلے جاتے ہیں ایک ہفتے بعد لڑکی : ۔ سنو، گزشتہ سنڈے تمہارے پاپا نے جس پلیٹ میں ڈنر کیا تھا، وہ پلیٹ غائب ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ پلیٹ تمہارے پاپا نے ہی چوری کی ہوگی ۔۔۔.. !!آدمی : ۔ شٹ اپ … !!یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟لڑکی : ۔ آپ ایک بار اپنے پاپا سے پوچھ تو لو، پوچھنے میں کیا حرج ہے؟؟آدمی : ۔ او کے ۔۔۔.. !!آدمی اپنے پاپا کو ای میل لکھ کر بھیجتا ہے:ڈیر پاپا!! میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پلیٹ چوری ۔میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پلیٹ چوری نہیں کی ۔اگر آپ غلطی سے پلیٹ لے گئے ہوں تو پلیز آپ اسے واپس کر دیں، کیونکہ وہ اس لڑکی کی پلیٹ ہے ،اس کے پاپا اسے ایک گھنٹے کے بعد جواب بھیجتے ہیں:ڈیر بیٹا! میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ تمہاری روم پارٹنر تمہارے ساتھ سوتی ہے ۔میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ وہ تمہارے ساتھ نہیں سوتی۔اگر اس پورے ہفتے میں وہ لڑکی ایک بار بھی اپنے کمرے میں اپنے بیڈ پر سو جاتی تو تکیے کے نیچے ہی اسے پلیٹ مل جاتی جو میں نے چھپائی تھی۔

تیرا باپ کبھی بھی اپنے آپ کو والد محترم سے زیادہ ہوشیار ،عقلمندمند اور پڑا لکھا مت سمجھیں کیوں کہ والد چاہے جتنا مرضی انپڑھ ہی کیوں نہ ہو لیکن آپ سے زیادہ ہوشیار اور عقلمند ہوگا اور باقی معاملوں میں بھی۔اس لیے اپنے والدین کی قدر کرو اور انہیں عزت دو۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…