اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال کے لیے زکو ۃکا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا گیا ہے، رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2ہزار849روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے… Continue 23reading اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ چینی سرحد کے قریب لاپتہ ‘ دونوں پا ئلٹ کی ہلاکت کا خدشہ

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ چینی سرحد کے قریب لاپتہ ‘ دونوں پا ئلٹ کی ہلاکت کا خدشہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا لڑاکاطیارہ 2 پائلٹوں سمیت انڈیا چین سرحد کے قریب لاپتہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئرفورس کا طیارہ سکھیکی۔30 ایم کے آئی آسام ارونا چل پردیش بارڈر کے قریب لاپتہ ہوگیا ہے ۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق طیارے کا ریڈیو اور ریڈار سے رابطہ تیز پور کے شمال میں 60 کلومیٹر… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ چینی سرحد کے قریب لاپتہ ‘ دونوں پا ئلٹ کی ہلاکت کا خدشہ

بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اسلام آباد سے گرفتارہونے والے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری سے گرفتار ہونیوالے اپنے شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سفارتخانے کی طرف سے درخواست… Continue 23reading بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

چین ایک بار پھر بازی مار گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

چین ایک بار پھر بازی مار گیا

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی آب دوز جاو لون نے سطح سمندر کے نیچے4 ہزار 8 سو11میٹر گہرائی تک جانے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ، چینی آب دوز 9گھنٹے تک سمندر میں رہی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی تیار کردہ جاو لون آب دوز نے دنیا کی سب… Continue 23reading چین ایک بار پھر بازی مار گیا

’’سعودی عرب اور ایران امت مسلمہ کے نمائندے نہیں‘‘

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’سعودی عرب اور ایران امت مسلمہ کے نمائندے نہیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و سکالر اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ “ایران اور سعودی عرب دونوں مسلم امّت کے نمائندے نہیں ہیں ، ہم بار بار کہ رہے ہیں ، دونوں غاصب حکمران ہیں جو امّت کو لڑا رہے ہیں ، اور امّت کا… Continue 23reading ’’سعودی عرب اور ایران امت مسلمہ کے نمائندے نہیں‘‘

مانچسٹر میں دھماکے کے بعد پاکستانیوں کا ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

مانچسٹر میں دھماکے کے بعد پاکستانیوں کا ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) مانچسٹر میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاکستانیوں کے اقدامات نے سب کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہرمانچسٹر میں گزشتہ روز ایک کنسٹرٹ ہال میں ہونے والے مشتبہ بم دھماکے کے بعد شہر میں آباد پاکستانی اور کشمیری امدادی سرگرمیوں میں آگے آگے دکھائی دیں۔ پاکستانی نزاد برطانوی صحافی فریڈ… Continue 23reading مانچسٹر میں دھماکے کے بعد پاکستانیوں کا ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

’’پاکستان کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔‘‘ خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کی ایک اور بڑھک

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’پاکستان کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔‘‘ خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کی ایک اور بڑھک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج سے خوفزدہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو کمزور نہ سمجھے،پراکسی جنگ کے ذریعے جموں و کشمیر پاکستان کو لینے نہیں دیں گے ، جب تک پاکستان دہشت گرد گروپوں، دہشت گردوں یا مقبوضہ وادی میں شورش کو سپورٹ کرتا رہے گا، اسے نشانہ… Continue 23reading ’’پاکستان کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔‘‘ خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کی ایک اور بڑھک

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

datetime 24  مئی‬‮  2017

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

راولپنڈی (آئی این پی) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کالعدم تحریک طالبان کے 2دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی،دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور اور معصوم شہر یوں پر حملوں میں ملوث تھے،دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔ب دھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات… Continue 23reading پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

ڈائنو سار جیسے دیو ہیکل جانور زمین سے کیسے ختم ہو ئے؟ لاکھوں سال بعد سائنسدانوں نے اصل وجہ دریافت کر لی

datetime 24  مئی‬‮  2017

ڈائنو سار جیسے دیو ہیکل جانور زمین سے کیسے ختم ہو ئے؟ لاکھوں سال بعد سائنسدانوں نے اصل وجہ دریافت کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سائنسی تحقیق کے مطابق زمین سے ڈائنو سار کے خاتمے کا سبب ایک شہاب ثاقب بنا تھا جو زمین سے ٹکرایا تو اس کی زد میں آکر ڈائنو سار کی نسل ہی ختم ہو گئی۔ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ جو شہاب ثاقب ڈائنوسارس کے خاتمے کا باعث بنا ۔وہ… Continue 23reading ڈائنو سار جیسے دیو ہیکل جانور زمین سے کیسے ختم ہو ئے؟ لاکھوں سال بعد سائنسدانوں نے اصل وجہ دریافت کر لی