حضورﷺ کی نظر میں سب سے محبوب شخص
ایک شخص جہاد سے واپس آیا، اس کی رسول کریمﷺ کے ساتھ عورتوں کی جانب سے کوئی قرابت داری تھی، اس وقت نبی کریمﷺ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں تھے، چنانچہ وہ شخص جب آنحضرتﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو حضور اکرمﷺ نے اس کا استقبال کیا اور فرمایا، خوش… Continue 23reading حضورﷺ کی نظر میں سب سے محبوب شخص