جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت میچ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 30  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت میچ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

برمنگھم (آئی این پی) پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں 1روز باقی ہیں۔ تاہم ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے شائقین کو تشویش ناک خبر سنائی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کے سب سے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت میچ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف فین ’’چاچا‘‘نے ’’پارٹی بدل لی‘‘ بھارت کو سپورٹ کرنے کا اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف فین ’’چاچا‘‘نے ’’پارٹی بدل لی‘‘ بھارت کو سپورٹ کرنے کا اعلان

لندن(آئی این پی)کرکٹ کے دیوانے دنیا بھر میں ہیں ۔مگر کچھ دیوانے ایسے ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ہی اس دیوانگی میں گزار دی ہیں ۔پاکستانی چاچاکرکٹ کو کون نہیں جانتا۔دنیا بھر میں جہاں پاکستان کا میچ ہو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف فین ’’چاچا‘‘نے ’’پارٹی بدل لی‘‘ بھارت کو سپورٹ کرنے کا اعلان

مانچسٹرحملے کے بعد مسلسل اڑتالیس گھنٹے زخمیوں کی دیکھ بھال کرنیوالاپاکستانی سرجن برطانیہ میں انتہائی افسوسناک سلوک کانشانہ بن گیا

datetime 30  مئی‬‮  2017

مانچسٹرحملے کے بعد مسلسل اڑتالیس گھنٹے زخمیوں کی دیکھ بھال کرنیوالاپاکستانی سرجن برطانیہ میں انتہائی افسوسناک سلوک کانشانہ بن گیا

مانچسٹر(آئی این پی)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ارینا پر حملے کے بعد زخموں پرمرہم رکھنے والا پاکستانی ہیرو خود نفرت انگیز رویے کانشانہ بن گیا،گھرسے ہسپتال جاتے ہوئے نوید یاسین کو ایک سفید فام شخص نے روکنے کی کوشش کی ، برا بھلا کہا اور دہشتگرد کا لفظ استعمال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ما… Continue 23reading مانچسٹرحملے کے بعد مسلسل اڑتالیس گھنٹے زخمیوں کی دیکھ بھال کرنیوالاپاکستانی سرجن برطانیہ میں انتہائی افسوسناک سلوک کانشانہ بن گیا

پیر حسان حسیب الرحمان اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود میں جھگڑا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  مئی‬‮  2017

پیر حسان حسیب الرحمان اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود میں جھگڑا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود سے جھگڑا کرنے اور سنگین دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار عید گاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین کے بیٹے پیر حسان حسیب الر حمن سمیت گرفتار 6ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بیس روزہ ریمانڈ… Continue 23reading پیر حسان حسیب الرحمان اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود میں جھگڑا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

55سالہ پاکستانی بزرگ شہری سوشل میڈیا پر چھاگئے،باڈی بلڈنگ میں نوجوانوں کو بھی کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟جانیئے

datetime 30  مئی‬‮  2017

55سالہ پاکستانی بزرگ شہری سوشل میڈیا پر چھاگئے،باڈی بلڈنگ میں نوجوانوں کو بھی کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟جانیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان نسل میں آج کل معروف ایکٹرزکودیکھ کر خوبصورت مسلزبنانے کاجنون طاری ہے لیکن آپ حیران رہ جائیں گے ایک 55سالہ پاکستانی جوکہ بڑھاپے میں قدم رکھ چکاہے لیکن اس کوبھی خوبصورت مسلزکاشوق ہے اوراس نے 55سالہ عمرمیں بھی خود کوفٹ رکھاہواہے اورایک خوبصورت جسم کے ساتھ ساتھ اس کے مسلزبھی نوجوانوں کے مسلزکی طرح خوبصورت… Continue 23reading 55سالہ پاکستانی بزرگ شہری سوشل میڈیا پر چھاگئے،باڈی بلڈنگ میں نوجوانوں کو بھی کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟جانیئے

روس میں تباہی مچ گئی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 30  مئی‬‮  2017

روس میں تباہی مچ گئی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

ماسکو (آئی این پی)روسی دارالحکومت ماسکو میں طوفان باد و باراں اور طوفانی ہواوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں13 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں تیز ہواوں اور بارشوں کے ساتھ آنے والے طوفان سے سینکڑوں درخت گر گئے، بجلی اور مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوا۔طوفانی… Continue 23reading روس میں تباہی مچ گئی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

گرمی کے ستائے روزہ داروں کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 30  مئی‬‮  2017

گرمی کے ستائے روزہ داروں کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

،ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار رہی۔ملک میں گزشتہ 4 روزسے جاری گرمی کی شدید لہربرقرار رہیجب کہ طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رمضان المبارک میں لوگوں کوسانس لینا دوبھرکردیا ہے۔ تربت میں گزشتہ 3 روزسے ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے اور منگل کی صبح 10 بجے ہی درجہ حرارت 45… Continue 23reading گرمی کے ستائے روزہ داروں کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

مسلم لیگ ن کا نام تبدیل ہوکر مسلم لیگ (۔۔) ہونے والا ہے،شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2017

مسلم لیگ ن کا نام تبدیل ہوکر مسلم لیگ (۔۔) ہونے والا ہے،شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے جے آئی ٹی کے دو ممبران پر اعتراض کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،حکمرانوں کو سمجھ آگئی ہے کہ وہ (ن ) سے (د) ہونے جارہے ہیں جس دن خیبرپختونخوا کی طرح پنجاب میں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا نام تبدیل ہوکر مسلم لیگ (۔۔) ہونے والا ہے،شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف

لاپتہ پاکستانی ریٹائرڈ کرنل کا معاملہ،پاکستان کابھارت سے رابطہ،کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2017

لاپتہ پاکستانی ریٹائرڈ کرنل کا معاملہ،پاکستان کابھارت سے رابطہ،کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قرار دیاہے اور کہا ہے کہ کرنل (ر) حبیب کے حوالے سے کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے بھارتی حکومت سے رابطہ کرلیاگیا ہے کہ وہ کرنل (ر)حبیب سے متعلق معلومات پر معاونت کرے لیکن اس… Continue 23reading لاپتہ پاکستانی ریٹائرڈ کرنل کا معاملہ،پاکستان کابھارت سے رابطہ،کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف