صدر ممنون حسین کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ،پارلیمنٹ میں دہی بھلوں کے نعرے ،جمشید دستی خطاب کے دوران کیا کرتے رہے جس پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ انہیں کیوں دیکھتے رہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ممنون حسین نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اجلا س میں شریک ہوئے اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی جاری تھی۔دوسری جانب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی مسلسل سیٹیاں بجاتے رہے جس کی وجہ سے آرمی چیف بار بار ان… Continue 23reading صدر ممنون حسین کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ،پارلیمنٹ میں دہی بھلوں کے نعرے ،جمشید دستی خطاب کے دوران کیا کرتے رہے جس پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ انہیں کیوں دیکھتے رہے؟