قمرزمان کائرہ سمیت پیپلزپارٹی کے 10بڑے رہنماﺅں کاتحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ؟ کائرہ نے جواب دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افواہوں کاڈراپ سین ،قمرزمان کائرہ سمیت پیپلزپارٹی کے 10بڑے رہنماؤں کاتحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ؟قمرزمان کائرہ نے جواب دیدیا،پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں کو پچھتانا پڑے گا، پیپلزپارٹی کے ساتھ جینے مرنے کاعہد ہے۔ ان خیالا ت کااظہار انہوں نے ضلع سیالکوٹ… Continue 23reading قمرزمان کائرہ سمیت پیپلزپارٹی کے 10بڑے رہنماﺅں کاتحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ؟ کائرہ نے جواب دیدیا