وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے مہنگے ترین بائولربن گئے۔۔ حیرت انگیز انکشاف
برمنگھم(آئی این پی)پاکستان کے وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی میں مہنگے ترین بالرثابت ہوئے ۔برمنگھم کے ایجبسٹن گرائونڈ میں بھارت کیخلاف میچ میں وہاب ریاض نے 8.4اوورز میں 10.03کی بالنگ اوسط سے 87رنز دیئے جو میگا ایونٹ میں پانچ یا اس سے زیادہ اوورز کرانیوالے کسی بھی بائولر کی جانب سے دیئے گئے سب سے زیادہ… Continue 23reading وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے مہنگے ترین بائولربن گئے۔۔ حیرت انگیز انکشاف