اظہار لاعلمی
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ کسی نے حضرت ابن عمرؓ سے اولاد کی میراث کے بارے میں پوچھا حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا مجھے معلوم نہیں۔ کسی نے ان سے کہا آپ اس کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ انہوں نے فرمایا ابن عمر سے وہ چیز پوچھی گئی ہے جو اسے معلوم… Continue 23reading اظہار لاعلمی