جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

datetime 7  جون‬‮  2017

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار امیر قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت پر مامور، سعودی عرب نے قطر کو وارننگ جاری کر دی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ میں مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر… Continue 23reading ’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

datetime 7  جون‬‮  2017

’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

انقرہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ قطر کو تنہا چھوڑنا خطے کے ممالک کے لیے بار آور ثابت نہیں ہو گا،خلیجی تعاون کونسل کے ارکان کا باہمی مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرنا ایک بہترین راستہ ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدرو… Continue 23reading ’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

datetime 7  جون‬‮  2017

ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری ذرائع نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر اُن کی حفاظت کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں میں… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2017

سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنا اسمارٹ فون لانچ کریں گے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سلو بھائی نے اپنی شاندار اداکاری سے جہاں فلمی دنیا میں نام کمایا وہیں پروڈکشن میں قدم رکھ کر کامیابی حاصل کی… Continue 23reading سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

datetime 7  جون‬‮  2017

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

مدھیہ پردیش (آن لائن)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6 کسان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جس کے بعد حکومت کسانوں کے مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار ہوگئی۔اس کے علاوہ مہاشڑا میں بھی گذشتہ کئی روز سے کسانوں کی جانب سے قرضوں کو ختم… Continue 23reading بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

کلام الٰہی

datetime 7  جون‬‮  2017

کلام الٰہی

بنو امیہ کا حسین وجمیل نوجوان موسیٰ بن محمد بن سلیمان ہاشمی اپنے عیش وعشرت،خوش لباسی اور خوبصورت کنیزوں اور غلاموں کے جھرمٹ میں زندگی بسر کرنے کا عادی تھا۔انواع و اقسام کے کھانوں سے اس کا دسترخوان ہمہ وقت لبریزرہتا۔ زرق برق ملبوسات میں لپٹا،مجلسِ طرب سجائے،ساری ساری رات غم وآلامِ دنیا سے بے… Continue 23reading کلام الٰہی

پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2017

پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

کوئٹہ ،مستونگ(آن لائن)آپریشن ردالفساد کے تحت پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ، بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے آپریشن کے دوران پاکستان میں داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ، آپریشن کے دوران 11کمانڈر ہلاک ہوئے جبکہ متعد د کو گرفتارکیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکورٹی… Continue 23reading پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2017

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 200روپے کا اضافہ دیکھا گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

ایران لرز کر رہ گیا۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ہنگامی اجلاس طلب

datetime 7  جون‬‮  2017

ایران لرز کر رہ گیا۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق، متعدد زخمی، پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے مسلح افراد کی جانب سے کئی ارکان پارلیمنٹ کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات، ایرانی وزیر داخلہ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، دارالحکومت تہران کے سب وے سٹیشن بند کر… Continue 23reading ایران لرز کر رہ گیا۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ہنگامی اجلاس طلب